: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فرانس،8اپریل(ایجنسی) فرانسیسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پیرس حکومت لیبیا میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے پر غور کر رہی ہے۔ ژاں مارک ایغو نے کہا
ہے کہ وہ جلد ہی لیبیا کا دورہ بھی کریں گے۔ تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ لیبیا میں سفارتی سرگرمیاں کب سے شروع کی جائیں گی۔ فرانس نے جولائی 2014ء میں سکورٹی وجوہات کی بنا پر اپنا سفارتخانہ بند کر دیا تھا۔